وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب اور 28 کو ملائشیا، اور 3 نومبر کو چین جائیں گے۔۔۔ کیا کوئی بریک تھرو ہوگا یا پھر لوٹ کے بدھو گھر کو آئے والا حساب ہوگا۔۔۔ بادبان رپورٹ۔

بادبان رپورٹ : وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب اور 28 کو ملائشیا،  اور 3 نومبر کو چین جائیں گے۔ سعودی انویسٹرزانویسٹمنٹ کانفرنس سے تمام انویسٹرز نے بائیکاٹ کر چکے ہیں حتی کہ سعودی انویسٹرز نے بھی بائیکاٹ کر رکھی ہے۔اس ناکام انویسٹمنٹ کانفرنس میں خدا جانے وزیر اعظم کیا لینے جا رہے ہیں۔ کیا کوئی بریک تھرو ہوگا یا پھر لوٹ کے بدھو گھر کو آئے والا حساب ہوگا۔

اس کے بعد وہ 28اکتوبر کو ملائشیا اور 3 نومبر کو چین یاترا پر جائیں گے۔ اب دیکھنا ہے کہ ان دوروں سے کیا مقاصد حاصل ہوں گے یا پھر صرف وقت کا ضیاع ہوگا۔بادبان رپورٹ