وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب۔ کشمیر میں انسانیت آج لہو لہو ہے۔ کشمیریوں سے آزادی کا حق چھینا جا رہا ہے۔ بھارت نے بربریت اور ظلم کی انتہا کر دی ہے اور نہتے شہریوں پر اس قدر مظالم کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ پاکستان ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑا رہے گا ۔ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دے گا۔ بادبان رپورٹ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب۔

کشمیر میں انسانیت آج لہو لہو ہے۔ کشمیریوں سے آزادی کا حق چھینا جا رہا ہے۔ بھارت نے بربریت اور ظلم کی انتہا کر دی ہے اور نہتے شہریوں پر اس قدر مظالم کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ پاکستان ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑا رہے گا ۔ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دے گا۔ بادبان رپورٹ