بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا بھارت پہنچ گیا کشمیر میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات پورے بھارت اور کشمیر میں!!! بھارتی انتہا پسند جماعتیں شدید احتجاج اور مسلمانوں کے قتل عام اور ان کی گاڑیاں اور گھر نذر آتش کرنے میں مصروف۔۔۔ مقبوضہ جموں میں 200 سے زائد مسلمانوں کی گاڑیاں اور کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی بھارتی پارٹیاں بی جی پی۔ بجرنگ دال ۔شیوسینا اور وشواہندو پرشاد فسادات میں پیش پیش ہیں۔ بادبان نیوز

بادبان رپورٹ