پاکستان میرا دوسرا گھر ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پرتپاک استقبال۔۔۔ پاکستان کا مستقبل روشن ہے سعودی ولی عہد۔۔۔۔ محمد بن سلمان کی درپردہ کس سے ملاقاتیں ہوئیں۔۔۔ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان اپوزیشن کو لال جھنڈی ۔۔۔سعودی ولی عہد کل بھارت روانہ ہوں گے۔۔۔ بھارت بوکھلا گیا عبدالرشید غازی کو مرے ہوئے چودہ سال ہو گئے اور اسے پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا۔۔۔۔ اسلام آباد مکمل طور پر سیل، ہو کا عالم عوام محصور۔۔۔۔ اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں