آئین تمام شہریوں کو مساوی حقوق دیتا ہے۔ چیف جسٹس۔ بادبان رپورٹ

آبی وسائل سے متعلق سیمینار کامیاب۔

آئین تمام شہریوں کو مساوی حقوق دیتا ہے  اور ہر شہری کو اپنے حقوق کا علم ہونا چاہیئے۔بیچاری اللہ رکھی اور محمد دین کو اپنے حقوق کا ہی نہیں پتہ۔

آبی ذخائر کے موءثر نظام کی تشکیل دے دی گئی۔

واپڈا کی ادارہِ جاتی استدائد کار بڑھائی جائے، اعلامیہ۔

جسٹس بندیال تقریر کرتے ہوئے رو پڑے۔

ہر شہری کو اپنے بنیادی حقوق کا علم ہونا چاہیئے، چیف جسٹس

آئین تمام شہریوں کو مساوی حقوق دیتا ہے۔ چیف جسٹس۔