Breaking News

آئی ایس آئی چیف کون؟ بادبان سپیشل الرٹ

بادبان الرٹ : آئی ایس آئی چیف کون ہوں گے؟ 

بادبان نیوز کا سب سے پہلے اور تصدیق شدہ خبر دینے کی روائت برقرار

دو جرنیلوں کے درمیان مقابلہ انتہائی سخت۔

میجر جنرل ندیم زکی منج اور میجر جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ میں سے  ہی ہو گا نیا آئی ایس آئی چیف۔ 

تفصیلات کے مطابق دو ڈائیریکٹر جنرل ملٹری جنرلز میں یہ مقابلہ جاری ہے۔ ایک سید جن کا تعلق فرنٹیر فورس سے ہے اور دوسرا راجپوت جن کا تعلق آرمرڈ کور سے ہے۔

آخری فیصلہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 48 گھنٹوں میں کریں گے۔

اس سے قبل روزنامہ پوسٹ انٹرنیشل  بادبان نے نئے پرموٹ پونے والے جرنیلز کے نام شائع کر چکا ہے۔

ندیم منج دو سال ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلیجنس رہے۔ جبکہ سید عاصم موجودہ ملٹری انٹیلی جنس چیف ہیں ۔ تمام تھری سٹار جنرل ایک ہی پائے کے افسر ہوتے ہیں ۔

یہ 100 بلین ڈالر سوال ہے جس کا فیصلہ قابلِ عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے پاس ہی ہے۔ 

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، آئی ایس آئی چیف کے ہمراہ  وزیر اعظم عمران خان سے ملنے گئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved