Breaking News

آرمی چیف نے 14دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ جنرل آصف غفور۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

آرمی چیف نے 14دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی
دہشتگرد سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں ،تعلیمی اداروں پر حملوں میں ملوث تھے
دہشتگردوں کی کارروائیوں میں 13سکیورٹی اہلکاروں سمیت 16افراد شہید ہوئے
گرفتار دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا تھا
20دہشت گردوں کو مختلف مدت کی سزاؤں کی بھی توثیق :آئی ایس پی آر
سزائے موت پانے والوں میں محی الدین ، فضل ہادی، محمد وہاب ، برکت علی شامل
باچا وزیر ،محمد،محمد اسماعیل ، گل زمین ، گل محمد ، بشیر احمد، آفرین خان شامل
محمد اسلام ، روح الامین ، شت مند سزائے موت پانے والے دہشتگردوں میں شامل
دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت ہوئی تھی:آئی ایس پی آر
دہشتگردوں نے جوڈیشنل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کیا :آئی ایس پی آر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved