Breaking News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ضلع شمالی وزیرستان کا دورہ

 

آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال، سرحدی انتظام اور عارضی بے گھر

افراد کی بحالی پر بریفن،
آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال، سرحدی انتظام اور عارضی بے گھر افراد کی بحالی پر بریفنگ،
دیر پا امن کے لئے آرمی چیف کی جاری منصوبوں اور بے گھر افراد کی بحالی پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت
آرمی چیف نے دورہ کے دوران فوجی جوانوں سے بھی ملاقات کی،
آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کے عزم، حوصلے اور قربانی کے جذبے کو سراہا
ہم دہشتگردی کے ناسور کو واپس آنے نہیں دیں گے، آرمی چیف
اب وزیرستان اور دوسرے اضلاع کی ترقی اور آگے بڑھنے کی باری ہے، آرمی چیف

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved