آرمی چیف سے امریکی نمائندے خصوصی زلمے خلیل زاد کی مُلاقات۔ علاقائی سلامتی، افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی، امریکی وفد کا افغان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، آئی ایس پی آر پاکستان افغانستان میں امن کو اہم سمجھتا ہے، افغانستان میں امن خطے میں امن کے لیے اہم ہے، آرمی چیف ۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی  زلمے خلیل زاد کی مُلاقات
علاقائی سلامتی، افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی، 

امریکی وفد کا افغان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، آئی ایس پی آر
پاکستان افغانستان میں امن کو اہم سمجھتا ہے،
افغانستان میں امن خطے میں امن کے لیے اہم ہے، آرمی چیف

امریکی صدر کی ڈپٹی اسسٹنٹ لیسا کرٹس بھی شریک ہوئے، آئی ایس پی آر
امریکی ناظم الامور برائے جنوبی و وسط ایشیاء بھی موجود، آئی ایس پی آر