آرمی چیف سے قطری نائب وزیراعظم اور قطری وزیر خارجہ کی ملاقات۔بادبان رپورٹ

آرمی چیف سے قطری نائب وزیراعظم اور قطری وزیر خارجہ کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
قطری نائب وزیراعظم اور قطری وزیر خارجہ نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا
پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے مثبت انداز میں کوششیں جاری رکھے گا، آرمی چیف
قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں، قطری نائب وزیراعظم