Breaking News

آرمی چیف کا دورہ کنٹرول لائن ، جوانوں کیساتھ نماز عید ادا کی

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا اور افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی ، دشمن سے نبرد آزما جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن پر عید کی نماز کے بعد افسروں اور جوانوں میں گھل مل گئے ، عید ملی ، جذبے اور مہارت کو سراہا ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن پر نماز عید افسروں اور جوانوں کے ساتھ ادا کی ۔ آرمی چیف نے پاکستان کی خوشخالی و ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں اور افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے اور پیشہ وارانہ تیاریوں کو بھی سراہا ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved