Breaking News

آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

 

پرتھ : آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے ہرا کر ورلڈ کپ میں سب سے بڑی فتح کا ریکارڈ بنادیا، کینگروز کے ڈيوڈ وارنر نے 178 رنز بنائے۔

کینگروز نے افغانیوں کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا، وارنر کے 178 رنز نے خوب ہلچل مچائی، اسمتھ نے 95 اور میکس ویل نے 88 رنز اسکور کئے۔

آسٹریلیا نے 417 رنز بناکر ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ بھی قائم کیا، افغان ٹیم وارنر کا اسکور بھی برابر نہ کر پائی، پوری ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مچل جونسن نے 4 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved