Breaking News

احد چیمہ کی گرفتاری پر بیورو کریسی کا احتجاج شرمناک ہے: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مزید کہا کہ اگر اس ٹولے کے ہاتھ صاف ہیں تو احتساب سے کیوں گھبراتے ہیں، بطور سیاسی رہنما قانون کی حکمرانی اور احتساب پر مکمل ایمان رکھتے ہوئے میں سپریم کورٹ گیا ، عدالت عظمیٰ میں اپنی صفائی میں 50 سے زائد دستاویز پیش کیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved