Breaking News

اداکارہ ریما کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کو سلائی مشینیں تقسیم۔۔۔ نواز شریف کے لئے دُعا ، عمران خان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : اداکارہ ریما خان نے لاہور میں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے دفتر کا دورہ کیا اور  قیدی خواتین کے لیے سلائی مشینیں جیل حکام کے حوالے کیں۔

اس موقع پر ریما سے صحافی نے سوال کیا کہ اگر جیل کے دورے کے دوران ان کی نواز شریف یا شہباز شریف سے ملاقات ہو جائے تو وہ انہیں کیا مشورہ دیں گی؟

اس پر اداکارہ نے کہا کہ دونوں بھائی بہت اچھے انسان ہیں، وہ نوازشریف اور شہباز شریف کو مشورہ دیں گی کہ جرات مندی سے صورتحال کاسامنا کریں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved