Breaking News

اداکارہ ماہرہ خان 33 برس کی ہو گئیں

2006

ء میں بطور وی جے اور ماڈل کیریئر کا آغاز کرنے والی ماہرہ نے 2011 میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ بول، ہو من جہاں، بن روئے، منٹو اور ورنہ جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
ماہرہ نے رواں سال بالی وڈکے کنگ خان کے مد مقابل فلم رئیس میں کام کر کے سرحد پار بھی کروڑوں فینز بنا ڈالے جبکہ ایشیا کی پانچویں دلکش ترین حسینہ کا اعزاز بھی پایا۔

ماہرہ خان ان سیکڑوں خواتین کے لیےبھی ہمت کی مثال ہیں، جو شادی کی ناکامی سے گزر چکی ہیں یا تنہا اپنے بچوں کی پرورش کر رہی ہیں۔ ماہرہ خان نے ثابت کر دیا کہ کامیابی سمیٹنا اور اپنے خوابوں کو سچ کر دکھانے کے لیے نجی زندگی ہموار ہونا شرط نہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved