Breaking News

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا

 

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی سترہ سالہ فلسطینی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کی علامت سمجھی جانے والی فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو فوجی عدالت نے آٹھ ماہ کی قید سنائی ہے۔

لڑکی پر اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے سمیت چار الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ وہ چودہ سو چالیس ڈالر جرمانہ بھی اداکریں گی۔ احد تمیمی کی پہلی ویڈیو گیارہ سال کی عمر میں سامنے آئی تھی جب وہ ایک فوجی کو مکے سے ڈرا رہی تھی۔ سترہ سالہ احد تمیمی اسرائیل کے خلاف احتجاج میں فرنٹ میں نظر آتی تھیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved