Breaking News

اسرائیلی قید میں بھی عہد تمیمی کا مورال بلند

نہتے فلسطینوں پر گولیاں برسانے والے اسرائیلی فوجیوں کوتھپڑ اور لات مارنے کا جرم، دسمبر 2017 سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کے والد کی پہلی مرتبہ اپنی بیٹی اور بیوی سے ملاقات ہوئی، میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ دونوں کا مورال بہت بلند ہے۔

عہد تمیمی کے والد باسم تمیمی نے بتایا کہ انہوں نے جیل میں اپنی بیٹی اور بیوی سے ملاقات کی ، دوران ملاقات وہ دونوں شیشے کی دوسری جانب بیٹھی ہوئی تھیں اور ان سے 45 منٹ تک بذریعہ فون بات چیت ہوئی۔ 17 سالہ عہد تمیمی کے والد کے مطابق ان کی بیٹی اپنی درسی کتابوں کے مطالعے اور انگریزی کی تعلیم حاصل کرنے میں وقت گزارتی ہے۔ عہد تمیمی کو ایک ویڈیو کلپ کے وائرل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا ۔ اس ویڈیو کلپ کو عالمی سطح پر بھرپور توجہ ملی تھی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved