Breaking News

اسلام آباد (ای پی آئی) پیڑرول کی اصلی قیمت سامنے آگئی

اسلام آباد (ای پی آئی) پیٹرول کی اصل قیمت ایک بیرل میں 159 لیٹر ہوتے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمت 48.52 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ امپورٹ کرنے کا کرایہ 2.16 ڈالر فی بیرل ایل سی چارجز بینک چارجز 9 فیصد انشورنس چارجز وغیرہ ٹوٹل 6.15 ڈالر فی بیرل وارفیج چارجز 3.85 فیصد 2.65 ڈالر فی بیرل آئیل کمپنیز مارجن 3.5 فیصد 2.40 ڈالر فی بیرل ریفائننگ چارجز 8.20 ڈالر فی بیرل. US$ 48.52 + US$ 2.16 + US$ 6.15 + US$ 2.65 + US$ 2.40 + US$ 8.20 = US$ 70.08 per barrel ایک بیرل میں 159 لیٹر ہوتے ہیں US$ 70.08 per barrel / 159 = US$ 0.44 per litter US$ 0.44 x 103 = Pak Rs. 45.32 per Litter 45.32 روپے فی لیٹر حکومت کو پڑتا ہے سیلز ٹیکس 17 فیصد ایکسائز ڈیوٹی 3.15 فیصد یکم جنوری سے 6 فیصد مذید ٹیکس 17% + 3.15% + 6% = 26.15 % ٹوٹل ٹیکس 26.15 فیصد فی لیٹر 45.32 ÷ 100 x 26.15 = 11.85 Rs 45.32 per litr + Tax Rs 11.85 per litr = Rs 57.17 per litr تمام جائز ٹیکسز کے بعد حکومت کو فی لیٹر 57.17 روپے فی لیٹر دینا چاہیئے۔ 57.15 روپے سے اوپر حکومت ہم سے غیر قانونی ٹیکس لیتی ہے اورقیمت میں ایک روپے کم کر کہ قوم کو لولی پاپ دے رہی ہے۔ یہ تمام حساب نیک نیتی پر مبنی ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved