Breaking News

اسلام آباد سے اغوا 7 سالہ بچی تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا ہونے والی سات سالہ بچی کو تاوان کی ادائیگی کے بعد بازیاب کرا لیا گیا ہے تاہم پولیس اغوا کاروں کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔ بچی کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 28 جولائی کو گھر کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس اغوا کاروں کو پکڑنے میں ناکام رہی تو اہلخانہ نے 15 لاکھ تاوان ادا کر کے بازیاب کرایا۔ بچی کے اغوا کا مقدمہ تھانہ لوہی بھیر میں درج کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved