Breaking News

اسلام آباد میں ٹرین کی ٹکر سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق

اسلام آباد: شمس کالونی کے علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے 2 سگے بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی شمس کالونی کے علاقے میں دو ٹرینوں کی کراسنگ کے دوران 3 بچے ٹرینوں کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں بچوں کی لاشیں پمز اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جب کہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved