Breaking News

اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے کراؤن پرنس اور یو اے ای کے کراؤن پرنس سے بات کی اور انہوں نے او آئی سی کے اجلاس پر پاکستان کا نقطہ ء نظر پیش کیا click on the link to read full news on BAADBAN TV

وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے کراؤن پرنس اور یو اے ای کے کراؤن پرنس سے بات کی اور انہوں نے او آئی سی کے اجلاس پر پاکستان کا نقطہ ء نظر پیش کیا


آج صورتحال تبدیل ہو چکی ہے آج او آئی سی کے بانی ممبر کے خلاف جارحیت کی گئ

واقعہ پلوامہ میں ہوتا ہے اور ھندوستان کی دس ریاستوں میں مسلمانوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی جاتی ہیں

کشمیر میں نوجوانوں کو شہید کیا جا رہا ہے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‬

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved