بادبان رپورٹ : کل بم دھماکے میں ہلاک ہونے والا افغانی جنرل عبدلرزاق ، محمود اچکزئی کا بھتیجا ہے۔ یہ افغانی جنرل پاکستان کے خلاف سرگرمیوں اور باڈر پر حملے اور پروپیگنڈے کرنے والا سب سے زیادہ متحرک جنرل تھا۔ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہر حملے میں اسی افغانی جنرل کا ہاتھ ہوتا تھا جو کہ محمود اچکزئی کا بھتیجا ہے۔ اس شخص نے 100 پاکستانی نہتے مزدوروں کو کھڑے کر کے گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
حالیہ پاک-افغان باڈر پر باڑ لگانے کے خلاف بھی اسی جنرل کی سرگرمیاں نمایاں تھیں اور پاکستانی باڈر پراور قبائلی علاقوں میں ہمیشہ دہشت گردی میں اس جنرل کا ہاتھ ہوتا تھا جو کہ محمود اچکزئی کا بھتیجا تھا۔