Breaking News

افغانیوں اور بنگالیوں کو پاسپورٹ دینے کے اعلان پر عمران خان شدید تنقید کا شکار: بادبان الرٹ

بادبان الرٹ : پارلیمنٹ خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے افغانی اور بنگالیوں کو پاسپورٹ دینے کے معاملے پر اپوزیشن کی طرف سے سخت احتجاج اور ردِ عمل دیکھا گیا۔ عمران خان کی حکومت مشکلات کا شکار لگ رہی ہے۔ اپوزیشن نے افغانی اور بنگالیوں کو ملک سے نکالنے پر زور دیا۔ 

 
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved