Breaking News

الطاف حسین سے وفاداری کا دم بھرنے والے محب وطن نہیں ہوسکتے، خواجہ آصف

dvvv

 

جاوید چوہدری سے خصوصی گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ الطاف حسین کو پاکستانی نہیں سمجھتا جب کہ ان سے وفاداری کا دم بھرنے والے محب وطن نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین سے رابطہ کرنے والے فاش غلطی کریں گے وہ لوگ فاروق ستار سے معاملات پر نظر ثانی کریں، فاروق ستار کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں وہ بھی الطاف حسین سے تعلقات پر نظر ثانی کریں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ الطاف حسین کو پاکستانی نہیں سمجھتا اگر کوئی بھی ہمارا سیاسی رہنما الطاف حسین سے رابطہ کرے گا یہ فاش غلطی ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved