Breaking News

‘الیکشن ملتوی ہونے سے متعلق افواہیں دم توڑ چکی، اسمبلیاں مدت پوری کریں گی’

 

دوسری جانب پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل مییمن نے کہا شکایتوں کے باوجود عدلیہ پر بات نہیں کروں گا ، مجھے عدالتوں سے ہی انصاف کی امید ہے۔ انہوں نے کہا پیپلزپارٹی نے اچھے امیدوار نامزد کئے ہیں ، سندھ میں پیپلزپارٹی سویپ کرے گی ، پورے پاکستان میں اچھے نتائج کی امید ہے۔ ان کا کہنا تھا نواز شریف کے لیے ملک میں خصوصی قانون اور پروٹوکول ہے ، نیب کا پنجاب میں کچھ اور سندھ میں کچھ اور رویہ ہے ، نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا ڈرامہ کیا، ان کی گرفتاری کو عدالت میں ظاہر نہیں کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved