Breaking News

امریکا میں سویابین کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

امریکا میں سویابین کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ارجنٹائن میں خراب موسم کے باعث اس کی پیداوار میں کمی کے خدشات ہیں۔
شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے پر جنوری کیلئے سودے 12.75 سینٹ بڑھ کر 10.11 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ بورڈ میں مکئی کے مارچ کے لیے سودے 0.25 سینٹ کم ہوکر 3.53 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ گندم کے مارچ کیلئے سودے 3.50 سینٹ کمی کے ساتھ 4.32 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved