Breaking News

امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتیں 0.9 فیصد اضافے کے بعد 1292.32 ڈالر فی اونس ہو گئیں ۔
لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد اضافے کیساتھ 1283.03ڈالر فی اونس ہو گئے ۔سنگا پور میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد اضافے کے بعد 1283.21 ڈالر فی اونس رہے ۔
عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کی وجہ سے پاکستان کی مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے سے 54 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 300 روپے اضافے سے 46 ہزار 542 روپے کا ہوگیا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved