Breaking News

امریکہ آور طالبان معاھدہ کھٹائی میں پڑ سکتا ہے پاکستان کوبھارت کی ایما پر گرے لسٹ سے باہر نہ نکالنے کافیصلہ کرنے والے امریکہ کو 29 فروری والے دن سرپرائز تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور

اور بلاآخر امریکہ اور طالبان کے درمیان 29 فروری کو دوھا قطر میں امن کے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے ۔۔۔اور یوں 19 سال سے جاری یہ جنگ کا اختتام ھوگا جس میں 157،000 لوگوں کی جان گئی، جس میں امریکہ کے تقریبا 3000 فوجی مارے گیے۔۔۔۔امریکہ کو سب سے بڑا نقصان مالی ھوا جس میں افغانستان اور عراق کی جنگ ملا کر تقریبا 3 ٹریلین ڈالرز کا نقصان ھوا۔۔۔۔۔۔۔حیرت انگیز طور پو دنیا کی تمام جنگوں کا آغاز گولہ بارود سے ہوتا ھے اور اختتام قلم کہ سیاھی سے میز پر دستخط سے۔۔۔

سب سے حیرت زدہ بات جو ھو، امریکہ نے اس امن معاہدے میں جس سے ڈیل کی وہ “حقانی نیٹ ورک ” ھے، جس کے بارے میں امریکہ نے 19 سال پاکستان پر “Do More ” کا دباو ڈالا، جسے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے نہ صرف رد کیا بلکہ اس کی بھاری قیمت امریکہ سے ناراضگی کی صورت میں ادا کی، مگر اس امن معاہدے سے پاکستان کا موقف سہی ثابت ھوا۔۔۔پچھلے دنوں سراج الدین حقانی کا آرٹیکل امریکہ کے سب سے معتبر اخبار نیویارک ٹائمز نے فرنٹ پیچ پر چھاپ کر اسے عزت دی اور وہ شخص جو امریکہ کی نظر میں دنیا کا سب سے بڑا دھشت گرد تھا ، آج وہ باعزت اور معتبر بن چکا ھے۔۔۔

امریکہ اور افغان امن معاہدہ دراصل پاکستان کی جیت اور انڈیا کی ھار ھے۔۔۔۔پاکستان کسی صورت بھی مغربی ہارڈر انڈیا کے قبضے میں نہی جانے دیتا تھا۔۔۔۔او امن معاہدہ سے پاکستان میں نہ صرف امن ہوگا بلکہ اب انڈیا کو اگت اپنی ٹریڈ ، تجارت یا کاروبار کو اگر روس کی سینٹرل ریاستوں میں پہنچانا ھے تو اسے پاکستان سے سمجھوتا کرنا پڑیگا ۔۔۔۔۔اس کے علاوہ انڈیا نے اگر چین سے تجارت کرنی ھے تو اس کا رستہ بھی پاکستان سے ھی گزرتا ھے۔۔۔۔

ًامریکہ اور طالبان کا امن کا معاہدہ دراصل افغانستان سے زیادہ پاکستان کی جیت ھے، اور انڈیا کی ھار!

بادبان رپورٹ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved