Breaking News

امریکی نائب وزیر خارجہ پاکستان روانہ، سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔ امریکہ کی نائب وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے برف پگھلتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز اپنے دورہ کے دوران ریکس ٹیلرسن کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دیں گی۔ ایلس ویلز پاکستان میں فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گی، جن میں خطے میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال اور افغان مصالحتی عمل پر پاکستان کے کردار پر تفصیلی بات چیت ہو گی۔ ملاقاتوں میں افغانستان اور بھارت کے پاکستان کے ساتھ معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved