Breaking News

امن کا سفیر بن کر پاکستان آیا ہوں،نوجوت سنگھ سدھو

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ پاکستانی جمہوریت میں آنے والی تبدیلی بہت اچھی بات ہے،انہوں نے کہا کہ مجھے کسی کووضاحت دینے کی ضرورت نہیں،سیاسی شخصیت کے طور پر نہیں ،ایک دوست بن کرآیاہوں۔ سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ کھلاڑی اور فنکار فاصلے ختم کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved