مریدکے لیڈی کانسٹیبل فائزہ نے انصاف نہ ملنے پر پولیس نوکری سے استعفی دے دیا ۔۔۔
مریدکے طاقت کے نشہ میں چور وکیل نے غلط گاڑی پارکنگ کرنے سے منع کرنے پر تھپڑ مارا ۔۔۔
مریدکے مجھے ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے نوکری عوام کی خدمت کرنے کے لیے کر رہی تھی ۔۔۔ لیڈی کانسٹیبل
مریدکے مجھے پاکستان مدینہ ریاست میں انصاف ملتا نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔ لیڈی کانسٹیبل
مریدکے مجھے اتنا پریشر ائز کیا جارہا ہے مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں کہاں جاوں یا خودکشی کرلوں ۔۔۔۔ فائزہ
مریدکے میں کمزور عورت ہوں جو میرا جرم ھے اس مافیا کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔فائزہ
مریدکے میں محکمہ پولیس سے استعفی دے رہی ہو ۔فائزہ