سہیل رانا رپورٹ
دُنیا کا کرپٹ ترین بیوروکریٹ اور مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کا سربراہ دانیال گیلانی
اور اداروں کو بند کروانے اور آگ لگانے والا سیکرٹری اطلاعات ہے اور ایک تیسرا بیوروکریٹ جو کہ غیر ملکی شہریت رکھتا ہے۔
انفارمیشن منسٹرفواد چوہدری جو کہ ایک خاندانی سیاسی پسِ منظررکھتے ہیں اور جن کے آبائو اجدا د پاکستان بننے سے پہلے سے وزراء کے عہدوں پر فائز ہیں ۔
وزیر اطلاعات کا چچا چیف جسٹس لاہور، ہائی کورٹ پنجاب اورجن کا تایا گورنر پنجاب۔ جس کا ماموں وفاقی وزیر بہبودِ آبادی رہ چُکا ہو اُس کے ساتھ شفقت جلیل ، دانیال گیلانی اور ایک ایسا شخص بھی منسلک ہے جس کی پاکستانی قومیت بھی نہیں ہے۔ وفاقی وزیر اپنے خاندانی پس منظر کو سامنے رکھ کر انفارمیشن گروپ کو پہلے ختم کریں اوراُسکے بعد سرکاری اشتہارات پر کنٹرول صفرکریں ۔
وزیراطلاعات کو معلوم ہونا چاہیئے کہ گزشتہ 5 سالوں سے صرف 7 گروپس کو کھربوں روپے کےاشتہارات دئے گئے انہی سات گروپس نے صحافیوں کو نکالا ہے اور یہی دو افسران اُن کی پُشت پناہی کرتے تھے۔ دانیال گیلانی اُس وقت بھی مریم نواز کا میڈیا سیل چلاتا تھا اور فوجی اداروں کے خلاف کالم لکھواتا تھا۔ اُس وقت یہ مریم نواز اور رائو تحسین کا چمچہ تھا۔ جبکہ شفقت جلیل مجیب الرحمان شامی کا چمچہ تھا۔
جبکہ باقی 99 فیصد ٹی وی چینلز اور اخبارات سے وابستہ لوگ فاقہ کُشی ہر مجبور ہیں۔
جس کا کریڈٹ کوئی شک نہیں کہ وزیر اطلاعات جو کہ انتہائی ایماندار انسان ہیں لیکن آُن کے ساتھ جو تین جونکیں ہیں شفقت جلیل ، دانیال گیلانی اور ایک غیر مُلکی بیوروکریٹ بھی موجود ہے اُن کو جاتاہے۔ وزیر اطلاعات سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے چُنائو میں نظرِ ثانی کریں ۔