Breaking News

اولمپک گیمز گولڈ میڈل کا حصول میری کوم کا حتمی مقصد

بھارتی باکسر میری کوم خواتین باکسنگ کا کم و بیش ہر اعزاز جیت چکی ہیں لیکن پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن کے دل میں اب بھی اولمپک گولڈ میڈل جیتنے کی حسرت ہے۔ انہوں نے صرف ایک مرتبہ دو ہزار بارہ کے لندن اولمپکس میں شرکت کی جہاں انہیں برانز میڈل ہی مل سکا،
حالانکہ وہ پسندیدہ 48 کلوگرام کے بجائے 51 کلوگرام کی کیٹگری میں فائٹ کر رہی تھیں۔ میری کوم کا کہنا ہے کہ اولمپک گولڈ میڈل ان کا حتمی ہدف ہے اور دو ہزار بیس اولمپکس کو ذہن میں رکھتے ہوئے وہ اس کیلئے بھرپور محنت کر رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved