Breaking News

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت مل گئی، سپریم کورٹ نے حکم دیدیا

لاہور: ضمنی الیکشن میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا جس کا سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے حکم جاری کیا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کریں گے اور پہلے تجربے میں ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے نادرا کے اشتراک سے اوورسیز پاکستانیز کے ووٹ ووٹر لسٹوں میں درج کرلیے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved