Breaking News

آئندہ سال مہنگائی 6 فیصد رہنے کا امکان ہے, عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو خطرات میں اضافہ ہورہا ہے۔

ادائیگیوں کا توازن بگڑنا سب سے بڑا خطرہ ہے مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوگااور آئندہ سال مہنگائی 6 فیصد ہوجائے گی۔ 5.5فیصد رہنے کا امکان ہے۔

مالی سال 2019ء میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہنے کا خدشہ ہے ۔معاشی ترقی کی شرح 5.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved