Breaking News

آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت میں توثیق کر دی

آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت میں توثیق کر دی
دہشتگرد فوجیوں ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں کے قتل ملوث تھے
دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائے موت سنائی گئی تھی،آئی ایس پی آر
دہشتگرد 45 افراد کے قتل اور 103 کو زخمی کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
دہشتگردوں میں خوال محمد،صدام اللہ،اظہار،سید اللہ شامل ہیں،آئی ایس پی آر
سزائے موت پانے والوں میں مجاہد،طارق علی،اسرار احمد بھی شامل ،آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے 6 دہشتگردوں کو قید کی سزا کی بھی توثیق کر دی،آئی ایس پی آر
تمام دشتگردوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کیا تھا،آئی ایس پی آر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved