Breaking News

اپوزیشن جماعتوں نے چار نکات پر مشتمل پر چارٹر آف ڈیمانڈ کا اعلان کردیا وزیراعظم استعفیٰ دیں اور حکومت ختم کی جائے۔ نئے صاف شفاف انتخابات کا اعلان کیا جائے فوج کا ان انتخابات میں کسی مرحلے پر عمل دخل نہ ہو، اسلامی آئینی و قانونی دفعات کا تحفظ کیاجائے گا پاکستان کے معاشرے کو فوجی معاشرہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے قبل سابقہ فاٹا کے چیف ایگزیکٹو آفسر کیلئے بھی فوجی افسر کو بھی تعینات کرنے کا قانون جاری کیا گیا تھا موجودہ حکومت کو مزید وقت دیا گیا تو خطرہ اور خدشہ ہے کہ یہ سارے پاکستان کوبیچ دیں گے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینئر اکرم خان درانی، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال، پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما افتخار حسین اور دیگر کی پریس کانفرنس سے خطاب

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved