Breaking News

اپوزیشن جماعتوں کا گٹھ جوڑ۔ مولانا فضل الرحمان کی جاتی امراء میں نواز شریف کے ساتھ اہم بیٹھک۔۔شریف خاندان کیا حکمت عملی اپنانے والا ہے ؟ بادبان رپورٹ میں جانئے۔

اپوزیشن جماعتوں کا گٹھ جوڑ۔
مولانا فضل الرحمان کی جاتی امراء میں نواز شریف کے ساتھ اہم بیٹھک۔
کیا اپوزیشن ایک ایجنڈے پر متفق ہو پائے گی؟
دوسری طرف حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی گرفتاری کے امکانات سامنے آ رہے ہیں۔
جبکہ سعد رفیق پتلی گلی سے بھاگنے کے چکر میں ہیں ۔
کیا شریف خاندان، اپوزیشن کے ساتھ کھڑا ہو گا اور ایسٹیبلشمنٹ کے خلاف جائے گا
کیا شریف خاندان این آر او لے پائے گا؟یہ سوالات ہیں جن کے جوابات آئندہ چند گھنٹوں میں آپکی خدمت میں پیش کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved