Breaking News

اہ رخ کی خان کی صاحبزادی سہانا کو شوبز میں پہلا پروجیکٹ مل گیا

بالی وڈ اداکارشارخ خان کی بیٹی سہانا شوبز کی دنیا میں آنے کو تیار ہیں، 17سالہ سہانا کی والدہ غوری خان کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی جلد میگزین کے لئے شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔ شاہ رخ کی اہلیہ نے کہا کہ فی الحال وہ میگزین کا نام نہیں بتا سکتیں لیکن یہ خوشی کی بات ہے، اس سے پہلے بالی وڈ کنگ خان کا کہنا تھا کہ سہانا سینما کی مداح ہیں اور فلم انڈسٹری میں آنا چاہتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved