Breaking News

ایرانی جوہری معاہدہ، امریکی صدر ٹرمپ آج فیصلہ سنائیں گے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جوہری معاہدے پر پالیسی آج واضح کریں گے۔ وزیر خزانہ سٹیون ٹرنر منوچن کا کہنا ہے توقع ہے کہ ایران پر نئی پابندیوں عائد کر دی جائیں گی اور ایران کی انفرادی شخصیات اور کاروبار کو ہدف بنایا جائے گا۔

دوسری جانب برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران کے ساتھ معاہدے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کر کے جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔

ایران پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے ممکنہ طور پر 2015ء میں ہونے والے تاریخی جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کیلئے تیار رہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈر ہے کہ ان کا برطانیہ میں شایانِ شان استقبال نہیں کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved