Breaking News

ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی میں دھواں دار خطاب، ٹرمپ حکومت کے کان کھول دئے، طاقت کا جواب طاقت سے دیں گے، بادبان الرٹ

بادبان الرٹ : ایرانی صدر کا  جنرل اسمبلی میں دھماکے دار خطاب ۔ امریکہ کو کہا کہ کسی بھی ملک کو طاقت کے زور پر مذاکرات کی میز پر نہیں لایا جا سکتا ۔ امریکہ کی پالیسیاں شروع دن سے غلط ہیں ۔ امریکہ کی یک طرفہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہیں ۔ مذاکرات کا جواب مذاکرات میں ہی ہونا چاہیے۔ امریکہ نے دنیا میں اقتصادی دہشت گردی مچا رکھی ہے۔ عالمی قوانین اور اخلاقیات کے منافی پابندیاں ختم کی جانی چاہیئے۔ بد عہدی کا بد عہدی اور دھمکی کا دھمکی سے ہی جواب دیا جائے۔ ایرانی عوام کی خواہشات کے خلاف امریکی پالیسیاں ناکام ہوئی ہیں ۔ ہم اب بھی کہتے ہیں کہ مذاکرات سے بہتر کوئی راہ نہیں ہے۔ دھمکیاں دینے کے بجائے مذاکرات سے بات چیت کرے۔ ہمارا جواب واضح ہے کہ دھمکیوں کا جواب دھمکیوں سے ہی دیا جائے گا۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved