Breaking News

ایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان اور طاہر القادری کے گرد گھیرا تنگ

اسلام آباد: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں اشتہاری ملزمان عمران خان اور طاہر القادری کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے ملک کے تمام ڈپٹی کمشنرز سے عمران خان اور طاہر القادری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ چیف کمشنر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بتایا جائے عمران خان اور طاہر القادری کی ان کے ضلع میں کتنی جائیداد ہے؟ تفصیلات ملنے کے بعد دونوں رہنماؤں کی جائیداد قرق کر لی جائے گی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے جمعرات کو پولیس سے عمران خان اور طاہر القادری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر رکھی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved