Breaking News

ایشیائی ترقی بینک پاکستان کو 7.1ارب روپے کا قرضہ فراہم کرے گا۔بادبان الرٹ

بادبان رپورٹ : ایشیائی ترقی بینک پاکستان کو آسان اقساط پر سات اعشاریہ ایک ارب روپیہ قرضہ فراہم کرے گا جو پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لئے ضروری ہے۔ یہ رقم تین سال کے عرصے میں ادا کی جائے گی۔ اے ڈی بی نے حکومت میں دیگر منصوبوں کے لئے بھی مدد کی یقین دہانی کروائی۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved