Breaking News

ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی ے

 اسلام آباد پولیس نے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں ملوث چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے مطابق گرفتار ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے

 اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں سی ڈی اے کے ملازمین کے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ تھانہ مارگلہ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی جانب سے درخواست دی گئی کہ ایف نائن پارک ملازمین نے اسے ایک لڑکے کے ساتھ دیکھ کر غیراخلاقی حرکات کا الزام لگایا اور ڈرانے کی کوشش کی۔

 

درخواست کے مطابق سی ڈی اے  لڑکی کے مطابق ملازمین نے دو ہزار روپے رشوت لے کر جنگل کے راستے باہر جانے کا کہا، جہاں پارک ملازم نے گارڈ اور دیگر ملازمین کے سامنے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغٓز کر دیا ہے نے دھمکی دی کہ پارک میں آنے والے لڑکوں اور لڑکیوں کو پولیس کے حوالے کیا جاتا ہے، اگر ہماری بات نہ مانی تو پولیس کے حوالے کردیں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved