Breaking News

ایل او سی پر بھارتی جارحیت، ڈپٹی ہائی کمشنر کی پاکستان دفتر خارجہ طلبی

بھارت کی جانب سے سماہنی سیکٹر میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس میں ایک شہری شہید جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ ڈی جی ساؤتھ ایشیا ڈاکٹر فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کر کے اشتعال انگیزی پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا اور احتجاجی مراسلہ بھی حوالے کیا۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو گزشتہ روز بھی دفتر خارجہ طلب کیا گیا تھا، ایک ہفتے میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی یہ تیسری طلبی ہے۔

خیال رہے گزشتہ روز بھی بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 2 خواتین شہید جبکہ 5 شہری زخمی ہوئے۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved