Breaking News

ایل این جی اسیکنڈل، مفتاح اسماعیل نیب کے روبرو پیش۔تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں ۔

نیب ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے نیب کے پوچھے گئے سوالات کے جواب بھی دیئے جبکہ نیب نے مفتاح اسماعیل کو مزید 30 سولات پر مشتمل سوالنامہ بھی دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے مفتاح اسماعیل کو سوالات کے جواب ایک ہفتے میں دینے کی ہدایت کی ہے۔ جبکہ ضرورت پڑنے پر مفتاح اسماعیل کو دوبارہ بلایا جائے گا۔

معاملے پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نیب راولپنڈی میں جمعہ کی سہ پہر پیش ہوا تھا، نیب نے جو پوچھا اس کا جواب دے دیا، نیب نے ایل این جی اسکینڈل میں بیان بھی ریکارڈ کیا، نیب نے دوبارہ نہیں بلایا،طلب کیا تو ضرور پیش ہوں گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved