Breaking News

ایل پی جی امپوٹرز نے درآمدات روکنے کی دھمکی دے دی

حکومت کی طرف سے ریگولیٹری ڈیوٹی اور ایڈوانس ٹیکس ختم نہ کرنے پر ایل پی جی درآمدکنندگان نے اگلے ماہ سے گیس کی درآمد روکنے کی دھمکی دے ڈالی ہے۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے حکومت سے ایل پی جی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر امپورٹ بند ہو گئی تو قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگے گی۔ فی کلو قیمت 300 روپے اور گھریلو سیلنڈرکی قیمت 4000 روپے سے تجاوز کر جائے گی۔

ایل پی جی امپورٹرز نے قیمتوں میں فرق کو واضح کرنے کیلئے پٹرولیم ڈویژن میں بمع ثبوت وضاحت پیش کی ہے اور اب یہ سمری حتمی فیصلہ کیلئے وزیرِ اعظم پاکستان کو بھجوائی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved