Breaking News

این آئی سی ایل کرپشن کیس: سابق چیئرمین ایاز نیازی سمیت 6 افراد کو7،7 سال قید کی سزا

احتساب عدالت نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) کرپشن کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی سمیت 6 افراد کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی۔

احتساب عدالت کی جانب سے تمام افراد کو 10،10 سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا گیا۔

واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کے حکم پر سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کو رواں برس مئی میں عدالت عظمیٰ کے احاطے سے گرفتار کیا تھا اور ان کے خلاف کراچی کی احتساب عدالت میں ٹرائل ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved