Breaking News

این اے 37: پی پی اُمیدوار فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

الیکشن 2018 کیلئے سیاسی بساط بچھتے ہی سیاسی جماعتوں نے چالیں چلنا شروع کر دیں، این اے 37 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل کریم کنڈی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

 

انتخابی دنگل میں مخالفین کا کھیل خراب کرنے کیلئے جوڑ توڑ کا کھیل شروع ہوگیا۔ این اے 37 میں پیپلزپارٹی کے تجربہ کار کھلاڑی فیصل کریم کنڈی کھلاڑی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ اِسی حلقے سے مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسد محمود بھی میدان میں ہیں۔

 

این اے سوات 3 میں ایم ایم اے نے شہبازشریف کا شو کامیاب کرانے کیلئے اپنے اُمیدوار سے ٹکٹ واپس لے لیا، اپنی جماعت کی پسپائی پر مولانا حجت اللہ نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved