Breaking News

ایپکا نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا

آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن محکمہٴ زراعت کے آفس میں اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں ۔ مظاہرین نے بنیادی مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔ آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی ڈیوس روڈ محکمہ زراعت کے آفس سے ہوتے ہوئے پریس کلب کی جانب جائے گی جہاں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پتلا نذر آتش کیا جائے گا ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سروس سٹرکچر منظور نہیں کیا جا رہا ، جب تک بنیادی حقوق کو تسلیم نہیں کیا جاتا اور مطالبات منظور نہ کیے گئے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved